پنجاب
ٹیکس چوری کے الزام میں دوشوگرملزسیل
اسلام آباد(ای پی آئی ) دوشوگرملز ٹیکس چوری کے الزام میں سیل کردی گئیں۔تیسری کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق شوگرملز کے کرشنگ سیزن کے اغاز پر ہی ایف بی آر نے دو شوگرملز جن کا پنجاب اور سندھ سے تعلق ہے انہیں ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ایف بی آر حکام نے سیل کردیا...
قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی، جنرل سید عاصم منیر
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر گوجرانوالہ اور آئی جی ٹریننگ نے استقبال کیا،آرمی چیف کو مشق کے مقاصد پر بریفنگ...
لاہور :فلسطینی میڈیکل طلبا کا پہلا بیچ پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد (ای پی آئی )فلسطینی میڈیکل طلبا کا پہلا بیچ پاکستان پہنچ گیاغزہ ہیلتھ آئوٹ ریچ پروگرام کے تحت فلسطینی طلبا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پہنچےوزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کے تحت فلسطینی طلباء کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں...
پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا،،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ای پی آئی )پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہو گئے۔آئی...
لاہور :آڈیو لیک کیس میں اریشہ مسعود کی ضمانت میں 21 اکتوبر تک توسیع
لاہور (ای پی آئی )سیشن کورٹ لاہور میں آڈیو لیک کیس کی سما عت ،عدالت نے احسن شاہ کی اہلیہ اریشہ مسعود کی ضمانت میں 21 اکتوبر تک توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی عدالت میں آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت درخواست گزار ملزمہ اریشہ کی وکیل نے موقف اپنایا کہ...
رمضان شوگرملز ریفرنس ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگرمل ریفرنس کی سماعت ۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست دائر کردی ،عدالت نے نیب سے جواب طلب کر لیا...
دہشتگردی کے خدشات :میانوالی میں 7 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ،رینجرز تعینات
میانوالی (ای پی آئی) دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے ضلع میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ ،رینجرز کو تعینات کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔دفعہ 144 پر پابندی کا...
پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اہم اجلاس
راولپنڈی (ای پی آئی) چودھواں پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اجلاس وزارت دفاع، راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ وزارت دفاع کے اعلامیہ کے مطابق قائم مقام سیکرٹری دفاع،میجر جنرل عامر اشفاق کیانی نے پاکستانی وفد جبکہ مصری وفد کی قیادت آرمڈ فورسز آپریشنز اتھارٹی کے اسسٹنٹ...
جماعت اسلامی پاکستان کی ملک گیر ممبرسازی مہم کا آغاز، حافظنعیم الرحمن کاخطاب براہ راست
جماعت اسلامی پاکستان نے ملک گیر ممبرسازی مہم کا آغاز کردیا لاہور میں بڑی تقریب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے نوجوانوں کیلئے بڑے پروگرامات کا اعلان کردیا حافظ نعیم الرحمن کا خطاب براہ راست دیکھنے کیلئے لنک پر کل کریں...
فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی جسٹس عابد عزیز شیخ آٹھ جولائی کو شہری مشکور حسین کی جانب سے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کریں گے...
بھکر :کیری ڈبہ اور شہ زور ڈالہ کے درمیان تصادم 5 افراد جاں بحق
بھکر (ای پی آئی )ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ کے قریب کیری ڈبہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث شہ زور ڈالہ میں جا لگا ،کیری ڈبہ میں سوار 5 افراد جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق میانوالی سے حیدرآباد تھل جانے والے کیری ڈبہ کے ڈرائیور کو منکیرہ سے آگے ناصرہ آباد کے قریب...
عدالتی کارروائی کوریج پر پابندی ،پیمرا ،وفاق کو جواب کیلئے آخری مہلت
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی کی کوریج پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر پیمرا اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی ، پابندی سے متعلق پیمرا کا قانون بھی طلب۔ تفصیل کے مطابق پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی کی...










