پنجاب

جلائو گھیرائو کیس:پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں خارج

جلائو گھیرائو کیس:پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں خارج

لاہور(ای پی آئی )لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکے ،جلائو گھیرائو اورتوڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں فواداحمد چوہدری ، محمد حماد اظہر ،میاں محمود الرشید ،سینیٹر اعجاز احمدچوہدری، فرخ حبیب اور عمر...

فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے محفطوظ فیصلہ سنا دیا۔ فرخ حبیب نے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ حکومت نے سیاسی بنیادوں پر نام ای سی ایل میں ڈالا، کاروباری معاملات کیلئے دبئی...

کورکمانڈرز کانفرنس ، شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

کورکمانڈرز کانفرنس ، شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے کور کمانڈرز نے فوجی تنصیبات کے خلاف گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فورم نے قرار دیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، کور کمانڈرز نے جاری سیاسی عدم استحکام...

راولپنڈی جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ، 76 افراد گرفتار

راولپنڈی جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ، 76 افراد گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی میں پاکستان آرمی کے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کے گیٹ پر حملے میں ملوث 76 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے. جن میں سے 26 ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیااتوار کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی...

عمران ریاض خان ،آفتاب اقبال کو فوری طور پر پیش کرنے کا حکم

عمران ریاض خان ،آفتاب اقبال کو فوری طور پر پیش کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان اور آفتاب اقبال کو پیش کرنے کا حکم دیدیا لاہو کی عدالت عالیہ میں صحافی عمران ریاض اور آفتاب اقبال کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ہے.چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دونوں صحافیوں کو دوپہر ایک...

نظریہ ضرورت رد کرنا پڑے گا: اعتزاز احسن

نظریہ ضرورت رد کرنا پڑے گا: اعتزاز احسن

لاہور(ای پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے انعقاد کا حکم دیا ہے، جو سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانے گا نااہل ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا...

ووٹ کا حق چھیننے والی پارلیمان کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے، فواد چودھری

ووٹ کا حق چھیننے والی پارلیمان کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے، فواد چودھری

لاہور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی فواد...

وزیراعظم کی لاہور برج منصوبہ ایک ماہ میں مکمل ، مزدوروں کو عید پر 3 گنا معاوضہ دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی لاہور برج منصوبہ ایک ماہ میں مکمل ، مزدوروں کو عید پر 3 گنا معاوضہ دینے کی ہدایت

لاہور(ای پی آئی )وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور برج منصوبہ ایک ماہ میں مکمل اور مزدوروں کو عید پر 3 گناہ معاوضہ دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں زیرتعمیر ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے،وزیراعظم...

اربوں روپے کرپشن کیس، پرویز الہی کو27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اربوں روپے کرپشن کیس، پرویز الہی کو27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور(ای پی آئی) لاہور کی خصوصی اینٹی کرپشن عدالت نے اربوں روپے کے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو27 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت حاصل کرنے لاہور میں انسداد کرپشن کی...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن چار کے ذریعے اپیل کا حق دینے کے خلاف اعتراضی درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے شہری مشکور حسین کی اعتراضی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی...

پورا پاکستان آئین کیلئے جدوجہد کرے گا: فواد چودھری

پورا پاکستان آئین کیلئے جدوجہد کرے گا: فواد چودھری

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدالتی نظام کو مذاق بنا لیا گیا ہے، یہاں عدالت حکم دیتی ہے اور عمل نہیں ہوتا، آئین کے تحت سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی اور 90 دن میں الیکشن ہونا لازمی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے...

لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لارجر بنچ نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے...