سندھ
پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا
کراچی(ای پی آئی)پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا۔ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ کراچی شپ یارڈ پر ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف،ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز سمیت اعلی عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پی این ایس طارق کو تعمیر کے بعد...
سٹاک مارکیٹ تیزی، 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ای پی آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ سٹاک مارکیٹ 24 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...
مراد علی شاہ کا کراچی میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کی صورتِ حال کا معائنہ
کراچی (ای پی آئی ) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کی صورتِ حال کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر زیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیکیورٹی فراہم کرنا ہمارا فرض ہے،اور ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر سال بہتری لائیں جس سے لوگوں کو پریشانی کم ہو۔ اس...
کراچی:نفارمیشن بیسڈ آپریشن کر کے 2 ملزمان کو گرفتار
کراچی(ای پی آئی)کراچی میں سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈ آپریشن کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن خدا کی بستی، ناردرن بائی پاس، بند مراد اور سرجانی ٹان کے علاقے میں کیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے...
انٹربینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی(ای پی آئی)کرنسی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے۔ کرنسی ڈیلر کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر80 پیسے سستا ہوکر 286 روپے 24پیسے پر آگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں تیزی سے بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قیمت کو بالآخر...
سندھ اسمبلی ،ایم کیو ایم کی رعنا انصار اپوزیشن لیڈر منتخب
کراچی(ای پی آئی )سندھ اسمبلی کا اجلاس ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئیں۔سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں سوا گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، صوبائی اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر کے لیے ایم کیو ایم کی رعنا انصار کو 69 میں...
ملک میں ڈالر کی دستیابی کیلئےسٹیٹ بینک نے اہم سرکلر جاری کر دیا
کراچی (ای پی آئی ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت منگوانے کی اجازت دے دی۔ سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسی ایکسپورٹ کے عوض کیش ڈالر...
یورپ جانے کی کوشش ، کراچی ائیر پورٹ سے 6 مسافر گرفتار
کراچی(ای پی آئی) کراچی سے وزٹ ویزے پر آذربائیجان کر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 6 مسافروں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن سیل کے عملے نے آف لوڈ کرکے گرفتار لیا ہے، ان افراد پر غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔آف لوڈ کیے گئے...
سکھر، ڈاکوؤں کا گاؤں پردھاوا، ویڈیو منظر عام پر آگئی
نوشہروفیروز( ای پی آئی نیوز) سندھ میں ڈاکو راج کا خاتمہ نا ہوسکا۔ سکھر کے قریب سو سےزائد مسلح ڈاکوں نے پورے گاوں پر دھاوا،بول دیا۔ پورے گاوں کو لوٹ لیا اور مزاہمت پر دو افرادکو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور جاتے ہوے خواتین. اور ایک بچے کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔...
کراچی، سی ٹی ڈی کا آپریشن ،اسرائیلی گروہ کے 3کارندے گرفتار
کراچی(ای پی آئی ) محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کی کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،سرچ آپریشن کیا، افغانستان سے تعلق رکھنے والے استاد اسرائیل گروہ کے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق استاد اسرائیل گروہ کے 3 ملزمان کو ڈیفنس سے گرفتار...
کراچی میں بارش سے پورا نظام بے نقاب ہو گیا،حافظ نعیم الرحمن
کراچی(ای پی آئی ) شفاف مردم شماری کے بعد حلقہ بندی کرائی جائیں،کراچی میں اتنی سی بارش میں ان کا پورا نظام بینقاب ہو گیا ان خیالات کا اظہار امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ، انھوں نے کہا کہ کل شہر کے تھوڑے سے حصے میں...
یو اے ای فرار ہونے کی کوشش ، انسانی اسمگلر گرفتار
کراچی (ای پی آئی) ایف آئی اےنے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران پشاور زون کو مطلوب انسانی اسمگلر نقاش خان کی...











