سندھ
آئی ایم ایف ڈیل کا مطلب یہ نہیں کہ خطروٹل گیا ہے،شیخ رشید
لاہور (ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیب کے خلاف بیانیہ بنا کے اقتدار میں آنے والوں نے نیب کو ہی اپنا ہتھیار بنالیا ، انھوں نے کہا کہ حکومت نے صدر کے حج پر جانے کا بھی پورا فائدہ اٹھایا ، یہ اپنے سیاسی...
کے الیکٹرک کا لائسنس کینسل ہونا چاہیے، حافظ نعیم
کراچی(ای پی آئی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس کینسل ہونا چاہیے، کراچی کو اس وقت بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ 2005 میں کے ای کی نجکاری ہوئی، معاہدے ہوئے اور کہا...
آئی ایم ایف معاہدے کے بعد روپے کی اونچی اڑان ،ڈالر 15 روپے سستا
کراچی(ای پی آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے بعد بینک کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 15 روپے کم ہوکر 271 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 روپے کم ہو کر 271 روپے کی سطح پر آگیا...
پاکستان کا آئی ایم ایف سے قرض لینے والے ممالک میں کون سانمبر؟اعدادوشمارسامنے آگئے
کراچی(ای پی آئی ) پاکستان آئندہ 9ماہ میں مزید3ارب ڈالر قرض وصولی کے بعد دنیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا۔ ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق31مارچ 2023 کو پاکستان کا شمار آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض...
عذیر بلوچ کی دو مقدمات میں بریت کی درخواست عدالت میں دائر
کراچی(ای پی آئی )لیاری گینگ کے سرغنہ عذیر بلوچ کی جانب سے کراچی کی مقامی عدالت میں دو مقدمات میں بریت کی درخواست دائر کر دی گئی عدالت نے وکلاء سے دلائل طلب کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں عذیر بلوچ کے خلاف دو مقدمات کی سماعت...
سندھ اسمبلی میں 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور
کراچی (ای پی آئی)سندھ اسمبلی کا اجلاس حکومت نے 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور کرالیا، بے نظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد بھی منظور کی تفصیل کے مطابق سندھ اسمبلی میں منی بجٹ منظور کرا لیا گیا پیش کئے گئے منی بجٹ کے مطابق سیلاب متاثرین کی بحالی پر 55،...
مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف درخواست مسترد
کراچی (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ن لیگ رہنمائوں مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دھمکیاں دینے سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور وزیر...
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی (ای پی آئی ) میئر کراچی کے الیکشن میں جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کو شکست دے کر میئر کراچی منتخب ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ کراچی کی علامتی چابی مرتضیٰ وہاب کے حوالے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو...
ن لیگ کا مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدےسے ہٹانے کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی ) وزیر خزانہ اسحق ڈار اور شہباز شریف حکومت کے خلاف بیان بازی پر مسلم لیگ کے رہنما سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے چیف آرگنائزر مریم نواز نے سینئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب ن لیگ کے...
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے
کراچی (ای پی آئی ) غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج کے مطابق میئر کراچی کا تاج پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کے سر سج گیا ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے 173 ووٹ حاصل کئے جن میں پیپلزپارٹی کے 155 کے علاوہ اتحادی جماعتوں ن لیگ کے 14 ووٹ...
شیل پیٹرولیم کا پاکستان میں اپنے شیئرز فروخت کا فیصلہ
کراچی (ای پی آئی ) معروف پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں بھاری نقصان اٹھانے کے بعد اپنے شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ۔ شیل پیٹرولیم کمپنی شیل پاکستان کے 77 فیصد شیئرز کی مالک ہے، روپے کی قدر کم ہونے اور دیگر مسائل کی وجہ سے خسارا ہوا۔ اس حوالے سے شیل کی جانب سے...
سی ٹی ڈی کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2دہشتگرد گرفتار
کراچی(ای پی آئی ) دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ گذشتہ روز سی ٹی ڈی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شیرشاہ اور نیوکراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے 40 ہزار...











