دنیا

امریکا کی عالمی طاقت میں کمی، ایٹمی جنگ اور تیسری عالمی جنگ کی پیش گوئیاں زیرِ بحث

امریکا کی عالمی طاقت میں کمی، ایٹمی جنگ اور تیسری عالمی جنگ کی پیش گوئیاں زیرِ بحث

امریکا کی عالمی طاقت میں ممکنہ کمی، امریکا اور ایران کے درمیان ایٹمی تصادم اور 27 سالہ عالمی جنگ کے خدشات سے متعلق تین پیش گوئیوں نے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔ برطانوی ویب سائٹ کی رپورٹ کےمطابق خود کو ’امریکا کا نوسٹرڈیمس‘ کہنے والے مصنف جان ہوگ نےعالمی حالات کے تناظر...

انسٹاگرام پر طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف

انسٹاگرام پر طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف

انسٹاگرام نے مختصر ویڈیوز کے بعد اب طویل دورانیے کی ویڈیوز کے لیے بھی نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت منتخب صارفین اور کریئیٹرز 90 منٹ تک کی افقی ویڈیوز پوسٹ کرسکیں گے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اس نئے فیچر کا اعلان پلیٹ فارم کی نائب صدر...

ٹرمپ کا ووٹر فراڈ کی اطلاع دینے والوں کے لیے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

ٹرمپ کا ووٹر فراڈ کی اطلاع دینے والوں کے لیے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص ماضی کے انتخابات یا آئندہ 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ کی ایسی اطلاع دے گا جس کے نتیجے میں ملزم کی گرفتاری اور سزا ہو، اسے 10 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات اس وقت کہی ہے جب امریکا کے وسط مدتی...

دنیا کی سب سے طویل سونے کی گزرگاہ تعمیر کرنے کا اعلان

دنیا کی سب سے طویل سونے کی گزرگاہ تعمیر کرنے کا اعلان

دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ نے دنیا کی سب سے طویل 24 قیراط سونے کی گزرگاہ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے، جو آئندہ 2 ماہ کے اندر کھولی جائے گی۔ گلف ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ 2026 کے اختتام سے قبل مکمل کیا جائے گا اور دبئی کے سیاحتی تجربات کی فہرست میں ایک نئے پرکشش اضافے کی...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکی خام تیل کی قیمت ایک ڈالر 60 سینٹ کمی کے بعد 101 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی،برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت ایک ڈالر 56 سینٹ کمی سے 115 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔ رپورٹ کےمطابق سعودی عرب میں حوثی حملوں کے باعث توانائی کی رسد متاثر ہونے کے خدشات نے گزشتہ ہفتے...

اسرائیلی آرمی چیف نے نیتن یاہو کی ہدایت پر الیکشن سے قبل ایران پر حملے سے انکار کردیا

اسرائیلی آرمی چیف نے نیتن یاہو کی ہدایت پر الیکشن سے قبل ایران پر حملے سے انکار کردیا

فوجی سربراہ نے ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تحریری اجازت طلب کرلی، گادی آئزن کوٹ کی نیتن یاہو پر کڑی تنقید تل ابیب - اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور فوج کے سربراہ ایال زامیر کے درمیان ایران کے خلاف مجوزہ فوجی کارروائی پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ عبرانی ٹی وی...

تمام محاذوں پر لڑائی بند ہونا ضروری ہے.عباس عراقچی

تمام محاذوں پر لڑائی بند ہونا ضروری ہے.عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے لیے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل طور پر بند ہونا ضروری ہے، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات میں یہ معاملہ اٹھایا گیا ہے۔ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ خطے کے کسی ایک...

اروناچل پردیش میں ایل اے سی پر جھڑپیں ،پیپلز لبریشن آرمی 7 کلومیٹر اندر داخل،چین کا روایتی انداز میں مقابلہ انتہائی مشکل ہے، بھارتی کمانڈر

اروناچل پردیش میں ایل اے سی پر جھڑپیں ،پیپلز لبریشن آرمی 7 کلومیٹر اندر داخل،چین کا روایتی انداز میں مقابلہ انتہائی مشکل ہے، بھارتی کمانڈر

نئی دہلی /بیجنگ ، بھارتی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں چین بھارت فوجی تصادم شروع ہو گیا ہے چین کی فوج اروناچل پردیش میں سات کلومیٹر اندر داخل ہوگئی ہے ۔ روزنامہ ’دی ہندو‘ کے مطابق اروناچل پردیش کے تاکسنگ گاؤں کے قریب اسافیلا کے علاقے میں جولائی سے چینی اور انڈین...

امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا

وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ امریکا جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے، ہم نے ایران کو بری طرح نشانہ بنایا ہے اور ممکن ہے کہ ہم مزید کچھ کارروائی بھی کریں. امریکی وسط مدتی انتخابات کے دوران ووٹرز پر جنگ کے...

گمراہ کرنے پر میٹا کو 70کھرب کا جرمانہ

گمراہ کرنے پر میٹا کو 70کھرب کا جرمانہ

امریکی ریاست نیو میکسیکو کی ایک عدالت نے فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ کو صارفین کو گمراہ کرنے اور ڈیٹا کے غلط استعمال کے جرم میں 25 ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایک جج نے بدھ کے روز میٹا پلیٹ فارمز کو امریکی ریاست نیو میکسیکو کو 25 ارب ڈالر ادا...

امریکہ نے ایران کا ‘سات روزہ منصوبہ’ قبول کر لیا، : ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی

امریکہ نے ایران کا ‘سات روزہ منصوبہ’ قبول کر لیا، : ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی

بحیرہ احمر کی کشیدگی سے ایران کا کوئی تعلق نہیں؛ واشنگٹن کو اسلام آباد یادداشتِ پیش رفت پر عمل کرنا ہوگا: تہران تہران / اسلام آباد: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے تہران کی جانب سے پیش کردہ 'سات روزہ منصوبے' کی تمام بنیادیں اور شرائط تسلیم...

فرانس میں ہنگامے بے قابو!جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار،حکومت نے فوج طلب کر لی

فرانس میں ہنگامے بے قابو!جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار،حکومت نے فوج طلب کر لی

لوٹ مار اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات کے بعد سیکیورٹی آپریشن کا اعلان پیرس فرانس میں پُرتشدد مظاہروں، لوٹ مار اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات کے بعد حکومت نے ہفتے کو ہونے والے مزید احتجاج سے نمٹنے کے لیے پولیس کے ساتھ فوج تعینات...