ایئرفورس کے ٹریننگ بیس پر حملہ ، کلیئرنس آپریشن مکمل تمام 9 دہشت گرد مارے گئے

ایئرفورس کے ٹریننگ بیس پر حملہ ، کلیئرنس آپریشن مکمل تمام 9 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میانوالی میں ایئرفورس کے ٹریننگ بیس پر ہونے والے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا حملہ آور ہونے والے تمام 9 دہشت گرد جامع منصوبہ بندی اور...
اسد قیصر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ، پولیس کی  اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا

اسد قیصر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ، پولیس کی اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ اینڈ کورٹس اسلام آباد پیش کر دیا گیا اسلام آباد پولیس نے ڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ...
ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ حاصل، رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ حاصل، رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

اسلام آباد(ای پی آئی ) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ کے بارے میں تکنیکی مذاکرات جاری جبکہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی۔ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق ایف بی آر کی تیار کردہ عملدرآمد...
لاہور ہائیکورٹ ،عالیہ حمزہ اور روبینہ جمیل کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ ،عالیہ حمزہ اور روبینہ جمیل کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی )9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی جانب سے دائر درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 7 نومبر کو درخواست...
اسلام آباد ہائیکورٹ، آئندہ ہفتے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ، آئندہ ہفتے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے ہونے والے کیسز کی سماعت کے لئے ججز کاڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ 6 نومبر سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز سماعت کریں گے جن میں 8 جج حضرات شامل ہیں۔ ڈیوٹی روسٹر میں بتایا گیا ہے کہ پیر سے 4 ڈویژن اور 8...