جیونیوز 6 بجے کی  ہیڈلائنز

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 غزہ کے واحد کینسر اسپتال سمیت غزہ میں نصف اسپتال بند، اسرائیل کا شاطی کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ ، اسکول میں ہزاروں بے گھر فلسیطنی پناہ گزین ہیں ، اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9100سے زائد ہو گئی ، شہدا میں 3700سے زیادہ بچے شامل ہیں ۔...
دنیا  نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو آج ہی صدر سے مشاورت کا حکم ، الیکشن کمیشن کل سپریم کورٹ کو آگاہ کرے ، امید ہے ملاقات کے بعد معاملات حل ہو جائیں گے ، عدالت صرف اس مسئلے کا حل چاہتی ہے تکنیکی پہلوئوں میں الجھنا نہیں چاہتے ، عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان...

امت مسلمہ میں مقام رکھنے والے سب سے بڑے لیڈر کو پابند سلاسل کردیا گیا ،علی محمد خان

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت اور ملک کے سب سے بڑے لیڈر جن کا امت مسلمہ میں اہم مقام ہے کو پابند سلاسل کردیا گیا ہے اور ان کا جیل میں ٹرائل کیا جارہا ہے جس طرح...
سندھ کی کچی آبادیوں کو بہترین ہاؤسنگ سکیموں میں تبدیل  کرنے کا فیصلہ

سندھ کی کچی آبادیوں کو بہترین ہاؤسنگ سکیموں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی(ای پی آئی ) نگران سندھ حکومت کا کچی آبادیوں کو بہترین ہاؤسنگ سکیموں میں تبدیل کر کے اپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ ، ورلڈ بینک نے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ سندھ حکومت پیپر ورک کرے گی جس کے جائزے کے بعد پروجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بدھ کو نگراں...
لاہور ،چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت  پر سماعت ملتوی

لاہور ،چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے درخواست ضمانت پر لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت 6 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ دورانِ سماعت پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکریٹری تعیناتی کا معاملہ پیش کیا گیا۔...