by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) جماعت اسلامی اور اسلام آباد پولیس کے درمیان مذاکرات کامیاب غزہ مارچ کی اجازت دیدی گئی ۔ امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا سمیت تمام گرفتار کارکنان کو رہا کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہا ہے کہ پولیس...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان کارروائیوں میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ ساتھ محکمہ واپڈا میں موجود ان ملازمین اور افسران کے خلاف بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں جو بجلی چوروں کی...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں قصور پولیس کی جانب سے 5 گھنٹے تک تفتیش کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن شاہد احمد خان چدھڑ نے کئی گھنٹے پوچھ گچھ کی۔ چیئرمین تحریک انصاف قصور کے...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
لکھنؤ(ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے لکھنؤ کے سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی۔ بھارت نے اس ورلڈ کپ میں اب تک 5 میچ کھیلے ہیں اور پانچوں میں...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست، سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات انتہائی کم رہ گئے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی افریقہ اور سری لنکا سے ہاری تو چانس بنے گا، قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور بنگلا دیش کو اچھے رن ریٹ سے ہرانا ہوگا، ایسی صورت میں...