by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | کھیل
شارجہ (ای پی آئی )سہ فریقی سیریز میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں 18 رنز سے شکست ۔ شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 170 کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا سکی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر پاور ڈویژن کی 03 ستمبر تک کی رپورٹ سامنے آگئی ، رپورٹ میں پتایا گیا ہے پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان کے 12 گرڈز اور 91 فیڈرز متاثرہوئے اور اب تک پیسکو کے 85 فیڈرز مکمل اور 6...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | صحت, غذ١
اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی سائنسی تحقیق کے مطابق چکنائی والے کھانے کے شوقین بچوں میں دمے کے مرض میں مبتلا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں ، ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق بھارت میں 6 سے 16 سال کے 2,428 دمے کے شکار بچوں نے چکنائی والے کھانے...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | حیرت انگیز
اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں کچھ ایسے اعضا ہیں جو اہم کام کرتے ہیں لیکن اگر وہ نہ ہوں تو ان کے بغیر بھی انسان زندہ رہ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان اعضا کی غیر موجودگی میں یا تو دوسرے اعضا ان کے کام کی جزوی تلافی کر لیتے ہیں، یا پھر دوائیوں...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | صحت
اسلام آباد (ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک سائنسی تحقیق میں واضح ہوا ہے کہ دانتوں اور مسوڑھوں کی صفائی کا براہِ راست تعلق دل کی صحت سے ہے۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر دانت صاف نہ رکھے جائیں تو بیکٹیریا جمع ہو کر مسوڑھوں کی سوزش (Gingivitis) کا...