صحافی خالد جمیل کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا

صحافی خالد جمیل کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کے جوڈیشل میجسٹریٹ نے پیکا قانون کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کیخلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے انہیں ڈسچار ج کرنے کا حکم سنایا ہے. اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کمپلیکس میں پیکا قانون کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کو پیش کیا گیا۔...
کڑی تنقید،سہیل وڑائچ جواب دینے پر مجبور

کڑی تنقید،سہیل وڑائچ جواب دینے پر مجبور

اسلام آباد (ای پی آئی ) فیلڈ‌مارشل اورعمران خان سے متعلق کالم لکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر کڑی تنقید اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی تردید نے سینئرصحافی سہیل وڑائچ کو جواب دینے پر مجبور کردیا ہے…سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سہیل وڑائچ نے "بڑی سیاست اور ادنیٰ...
بڑھتی آبادی سے ملک کے معاشی و معاشرتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹر مظہر عباس خان

بڑھتی آبادی سے ملک کے معاشی و معاشرتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹر مظہر عباس خان

بھکر(ای پی آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس بھکر کے زیر انتظام "چیف منسٹر پاپولیشن مینیجمنٹ اینڈ فیملی پلاننگ پروگرام” کے تحت الیکٹرانک / پرنٹ اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافیوں...
ٹرین پر بغیر ٹکٹ مسافروں،سہولت کاروں کیخلاف کریک ڈاؤن، ریلوے گارڈ سمیت 4 ملزمان گرفتار

ٹرین پر بغیر ٹکٹ مسافروں،سہولت کاروں کیخلاف کریک ڈاؤن، ریلوے گارڈ سمیت 4 ملزمان گرفتار

پڈعیدن(ای پی آئی) وفاقی وزیر براۓ ریلویز محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ریلویز پولیس کا آئی جی ریلویز پولیس رائے طاہر (ہلال شجاعت، ستارہ امتیاز) کی سربراہی میں ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں اور سفر کروانے والے مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔...
بریکنگ نیوز: سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ کی ضمانت منظور،مکمل سماعت کا احوال

بریکنگ نیوز: سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ کی ضمانت منظور،مکمل سماعت کا احوال

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت کیلئے دائر 8 درخواستیں منظور کرلی ہیں . چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے بانی...