by عابد علی | مئی 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ اجلاس میں جمع کرائی تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک کی جیلوں میں 23 ہزار 456 پاکستانی قید ہیں۔ سعودی عرب میں 12 ہزار 156 جبکہ متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں 5 ہزار...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راجن پور (ای پی آئی ) پولیس ی جانب سے مغویوں کی بازیابی کے لئے راجن پور کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کئے گئے نوجوان کو بازیاب کرا لیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے ڈاکو فرار...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاک بھارت جنگ میں پاک فوج کی جانب سے تاریخ رقم کرنے پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے اس موقع پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جاری اپنے پیغام میں مسلح افواج اور قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ مسلح افواج نے...
by عابد علی | مئی 15, 2025 | اسکینڈل
1 پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار رابطہ،جس دوران جنگ بندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ ڈی جی ایم اوز کے رابطے کے دوران اعتماد سازی کی بحالی کے لیے اقدامات اور جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیاہے ۔ اسحاق ڈار نے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطے کی تصدیق...
by عابد علی | مئی 15, 2025 | تازہ ترین, صحت, غذ١, کاروبار
وفاقی حکومت نے 25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے باقاعدہ سرکلر جاری کیا ہے اس سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ کراپ سیزن2025 سے پیدا ہونیوالے آم 25 مئی2025 سے برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔اس کیلئے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی گئی ہے، سرکلر میں...