by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی عدالت کراچی میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس کی سماعت، عدالت کا کیس پراپرٹی اور گواہان کو پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر پر سخت برہمی کا اظہار ،آئندہ سماعت پر کیس پراپرٹی اور گواہوں کو ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) معرکہ حق میں پاکستان کی افواج کی جانب سےشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر مناتے ہوئے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔ یوم تشکر پر ملک بھر میں دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعائوں...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے پنجاب سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیےامیدواروں کی عبوری فہرست جاری کر دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق اب تک چار امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ ان امیدواروں میں...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت میں اہلکاروں پر تشدد کیس کی سماعت ،عدالت نے عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے اہلکاروں پر تشدد کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت تھانہ...
by عابد علی | مئی 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیس کی سماعت ،عدالت کا پنجاب بھرکے ڈپٹی کمشنرز کو پانی کے بچاؤ کیلئے مراسلہ جاری کرنے کا حکم ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت واٹر کمیشن نے مختلف علاقوں سے زیرزمین پانی...