آزمائش کی گھڑی ،پارلیمینٹ اعلی سیاسی قیادت کا منتظر،محمداکرم عابد دامن مارگلہ سے

آزمائش کی گھڑی ،پارلیمینٹ اعلی سیاسی قیادت کا منتظر،محمداکرم عابد دامن مارگلہ سے

پارلیمانی سیاسی جمہوری حلقے قومی سلامتی کے معاملے پرپارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس کے منتظر ہیں ۔ قارئین کو یاد ہوگا کہ سانحہ سلالہ چیک پوسٹ کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سے امریکہ کو سخت پیغام گیا تھا اور امریکہ کا پاکستان سے باقاعدہ معذرت کرناپڑی تھی ۔ پاک بھارت کشیدگی کی...
پارلیمانی ڈائری۔ایوان فتح سے سرشار،حکومت اپوزیشن میں مفاہمت، محمد اکرم عابد

پارلیمانی ڈائری۔ایوان فتح سے سرشار،حکومت اپوزیشن میں مفاہمت، محمد اکرم عابد

فضائی جنگ میں شاہینوں کے ہاتھوں بھارتی پسپائی پر قومی اسمبلی کا ایوان فتح سے سرشار تھا۔ا ایوان میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ڈیسک بجتے رہے۔ ایوان نعرہ تکبیر اللہ اکبر پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا اجلاس کی کاروائی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی...
آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف  مسلح افواج کے اہلکاروں پر ہوتا ہے،ججز کا اختلافی نوٹ

آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف مسلح افواج کے اہلکاروں پر ہوتا ہے،ججز کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق نظر چانی اپیلوں پر فیصلے میںسپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ میں سے دو معزز جج صاحبان، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں...
سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام اباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے 7 رکنی آئینی بینچ نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا ۔ سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلہ کالعدم قرار ۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی...
پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کیلیے کافی ہے، پی ٹی آئی

پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کیلیے کافی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری کئے بیان میں کہا گیاہے کہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کے لیے کافی ہے۔ تفصیل کے مطابق بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملے اور پاک...