by عابد علی | نومبر 2, 2026 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل, پاکستان
چکوال ، انسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل ہو گئی، اطالوی دلہن محبت کی خاطر پاکستان پہنچ گئی۔ چھ سال قبل انسٹاگرام پر ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی،اطالوی دلہن لاہور ایئرپورٹ پہنچی تو دولہا نبیل اعوان کے اہلخانہ نے اسکا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں خاندانوں کی رضا...
by عابد علی | نومبر 2, 2026 | سندھ, پاکستان
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر سڑک کے بیچ بجلی کے کھمبوں کا دفاع کرتے ہوئے تنقید کا جواب دے دیا۔ سندھی مسلم فوڈ واک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج کل میڈیا کھمبوں کے پیچھے بہت پڑی ہوئی ہے، اینکرز سارے مسئلے بھول گئے اور...
by عابد علی | نومبر 2, 2026 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی لیز بحالی اور قبضے سے متعلق نظر ثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے جمع کرائی گئی...
by عابد علی | نومبر 1, 2026 | پاکستان, کاروبار
ایل پی جی مارکیٹز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین علی حیدر نے حکومت کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے نئے فارمولے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 16 نومبر سے ایل پی جی کی فروخت بند کر دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ایسوسی ایشنز کے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فارمولے کے خلاف...
by عابد علی | نومبر 1, 2026 | حیرت انگیز, ٹیکنالوجی
سزوئٹرلینڈ کے محققین نے ایک ایسا روبوٹک ہاتھ تیار کیا ہے جو اپنے بازو یا جسم کے بغیر صرف انگلیوں کی مدد سے چل سکتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے ادارے ای ٹی ایچ زیورخ کی سافٹ روبوٹکس لیب سے تعلق رکھنے والی ٹیم نے اس روبوٹک ہاتھ کی ویڈیوز اور تحقیقی مقالے کا ابتدائی مسودہ جاری کیا...