قرضوں کی حد ایکٹ آف پارلیمینٹ سے تجاوزکرگئی

قرضوں کی حد ایکٹ آف پارلیمینٹ سے تجاوزکرگئی

اسلام آباد(محمداکرم عابد)ملک میں قرضوں کی حد ایکٹ آف پارلیمینٹ سے تجاوزکرگئی، بھاری قرضوں پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں ایسا ہوتا تو حکومت گرجاتی،، قرضوں کی سہ ماہی رپورٹ بھی پارلیمنٹ میں پیش نہ کئے جانے کا انکشاف...
وفاقی آئینی عدالت: بری امام میں آپریشن  روکنے کی استدعا مسترد

وفاقی آئینی عدالت: بری امام میں آپریشن روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی)‌ وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد کے علاقے بری امام میں سی ڈی اے کے جاری آپریشن کو رکوانے کی استدعا مسترد کردی. وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کا آغاز کیا تو جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ بہتر ہے اس...
آئینی عدالت،گریڈ 17 میں بھرتیوں سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

آئینی عدالت،گریڈ 17 میں بھرتیوں سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(ای پی آئی) گریڈ 17 میں بھرتیوں سے متعلق کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا ہے جسٹس حسن رضوی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر کرکے جواب طلب کرلیا ہے. کیس کی سماعت کا آغاز ہوا تو جسٹس حسن رضوی نے سوال اٹھایا کہ...
اوجی ڈی سی ایل کے27افسران کی بھاری سرکاری فیس پر اسلام آباد کلب کی رکنیت کا انکشاف

اوجی ڈی سی ایل کے27افسران کی بھاری سرکاری فیس پر اسلام آباد کلب کی رکنیت کا انکشاف

اسلام آباد(محمد اکرم عابد)پارلیمینٹ کی پبلک اکاونٹس کی خصوصی کمیٹی میں اوجی ڈی سی ایل کے27 افسران کی بھاری سرکاری فیس پر اسلام آباد کلب کی رکنیت کا انکشاف ہوا ہے۔ اشرافیہ کے کلب کی ممبرشپ کے لئے 27افسران کی 2کروڑ70لاکھ (27ملین )روپے کی فیس ادا کیئے گئے ۔ کنوئینرکمیٹی...
پریس کلب میں غیر ملکی صحافیوں کو بریفنگ پرجاگو گروپ کامطیع اللہ جان کے حق میں موقف

پریس کلب میں غیر ملکی صحافیوں کو بریفنگ پرجاگو گروپ کامطیع اللہ جان کے حق میں موقف

اسلام آباد (عابد علی آرائیں) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں غیر ملکی صحافیوں کو سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی بریفنگ کے بعد پریس کلب کے نو منتخب صدر اور سیکرٹری کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے صحافیوں کے ایک انتخابی گروپ...