by عابد علی | مئی 2, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یومِ آزادیٔ صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، محفوظ اور ذمہ دارانہ صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کا اہم ستون ہے۔ انہوں نے کہا کہ سچ کی فراہمی میں صحافی حضرات کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور...
by عابد علی | مئی 2, 2026 | بلوچستان, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات اضافی مراعات دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیاہے. وزیراعلی بلوچستان کی منظوری سے جاری کردہ اضافی مراعات کا نوٹیفکیشن خلاف قانون قرار دیتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے چیف سیکرٹری...
by عابد علی | مئی 1, 2026 | تازہ ترین, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
اسلام آباد (ای پی آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا. درخواست میں حکومت پاکستان اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو فریق بنا کر موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔...
by عابد علی | مئی 1, 2026 | تازہ ترین, پاکستان
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ قبائلی سرداروں کو شناختی دستاویزات کی تصدیق کا اختیار حاصل نہیں صرف سرکاری حکام کو تصدیق کا اختیار حاصل ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 12 صفحات پر مشتمل اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا...
by عابد علی | اپریل 30, 2026 | اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد)ملک میں قرضوں کی حد ایکٹ آف پارلیمینٹ سے تجاوزکرگئی، بھاری قرضوں پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں ایسا ہوتا تو حکومت گرجاتی،، قرضوں کی سہ ماہی رپورٹ بھی پارلیمنٹ میں پیش نہ کئے جانے کا انکشاف...