الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی میں پہلا کڈنی ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل

الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی میں پہلا کڈنی ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل

راولپنڈی ( ای پی آئی) الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی کے شعبہ یورولوجی اور کڈنی ٹرانسپلانٹ نے طبی خدمات کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہسپتال کا پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ (گردے کی پیوند کاری) مکمل کر لیا ہے۔ یہ کامیابی راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح کے...
پیپلزپارٹی تنہائی کا شکار،حکومتیNO لفٹ رویہ

پیپلزپارٹی تنہائی کا شکار،حکومتیNO لفٹ رویہ

دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد حکومتی اتحادی ہونے کے ناطے صدر سمیت اہم عہدے حاصل کرنے کے باجود وزیراعظم کی آئینی حثیت پرسوال اٹھانے پر پیپلزپارٹی تنہائی کا شکارہوچکی ہے جبکہ حکومتیNOلفٹ رویہ عیاں ہوچکا ہے۔ حکمران جماعت کی پی ٹی آئی سے قربت قومی اسمبلی میں نمبرز گیم میں...
چودہ اگست : بے فکری ملک و قوم کو بہت مہنگی پڑ سکتی ھے، خواجہ سعد رفیق

چودہ اگست : بے فکری ملک و قوم کو بہت مہنگی پڑ سکتی ھے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(ای پی آئی) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے قوم کو خبردار کیا ہے کہ قومی ایام پر بے فکری ملک و قوم کو بہت مہنگی پڑ سکتی ھے اپنے تازہ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ ھم زندہ قوم ھیں —••— !!! یوم ِ آزادی کی شب سڑکوں پر بے ھنگم شور ، نازیبا حرکات اور...
سینیٹ کمیٹی پر 1120ارب روپے ٹیکس چوری، سگریٹ اسکینڈل کی تحقیقات روکنے کا دباؤ

سینیٹ کمیٹی پر 1120ارب روپے ٹیکس چوری، سگریٹ اسکینڈل کی تحقیقات روکنے کا دباؤ

اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ خصوصی کمیٹی داخلہ نے مختلف کارخانوں کی1120ارب روپے کی ٹیکس چوری سگریٹ اسکینڈل کی تحقیقات تیزکردیں ۔چوری شدہ ٹیکس کی رقم اداروں کو بدنام کرنے کے لئے استعمال کی جارہی ہے۔ایف بی آرسمیت بعض حلقوں کی جانب سے تحقیقات رکوانے کے لئے کمیٹی پر...
پاکستان کو حقیقی اسلامی، جمہوری، فلاحی ریاست بنانے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، قدسیہ ناموس

پاکستان کو حقیقی اسلامی، جمہوری، فلاحی ریاست بنانے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، قدسیہ ناموس

اسلام آباد(ای پی آئی) یومِ آزادی کے موقع پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ناظمہ قدسیہ ناموس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کا قیام محض ایک خطۂ زمین کے حصول کے لیے نہیں بلکہ ایک نظریے اور مقصد کے تحت عمل میں آیا تھا۔ برصغیر کے مسلمانوں نے ایک ایسی ریاست...