by عابد علی | مئی 1, 2025 | تازہ ترین, دنیا
روم (ای پی آئی )اٹلی میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں ،اٹلی کے مختلف شہروں تورین، کتانزارو اور بریسیا سے انسانی سمگلنگ کے الزام میں 3 پاکستانی شہری گرفتار کر لئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی پاکستانی عدالتی حکام کی درخواست پر عمل میں لائی گئی،...
by عابد علی | مئی 1, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
کرم (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے باعث 7 ماہ قبل بند کی گئی انٹرنیٹ فور جی سروس بحال کر دی گئی ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مطابق 28 ستمبر کو علاقے میں کشیدہ حالات کے باعث فورجی...
by عابد علی | مئی 1, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی ویزہ حاصل کرنے کے لیے جعلی سرکاری دستاویزات جمع کروانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق محمد ابراہیم نامی شخص کو امریکی قونصلیٹ کراچی کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔...
by عابد علی | مئی 1, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
بنوں(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈومیل چشمی کے علاقے میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپکٹرسمیت 3 پولیس اہلکار شہید اور2 زخمی ہو گئے 2 حملہ آور ہلاک ۔ ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری...
by عابد علی | مئی 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی )ملک میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کے شیڈول کو بھی معطل کر دیا گیا،بانی پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ آج کسی قسم کی ملاقات نہیں ہو سکے گی۔ جیل ذرائع کے...