by عابد علی | مئی 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جارحانہ اور دوٹوک پریس کانفرنس نے بھارتی بیانیے کو بھرپور انداز میں چیلنج کر دیا اور اُن کے ایک جملے نے گویا پوری قوم کی ترجمانی کی: ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں… 2019ء میں ہم نے یہی بتایا...
by عابد علی | مئی 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی نے جاری مشترکہ اعلامیے میں پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے...
by عابد علی | مئی 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے کے حوالے سے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے رپورٹ قائم مقام چیف جسٹس کے بنچ میں جمع...
by عابد علی | مئی 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے اسلام آباد میں ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم ججز انصاف نہیں کرتے، آپ حیران ہوں گے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں؟ انصاف تو اللّٰہ کا کام ہے ہم تو بس فیصلہ کرتے ہیں، ہم...
by عابد علی | مئی 1, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی، جعلی ادویات اور اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان کوگرفتار کر لیا ، ترجمان کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پارکنگ ایریا میں کارروائی کرتے ہوئےملزمان کو گرفتار...