ایکسپریس نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 ترجمان جے یو آئی نے کہا ہے کہ میڈیا میں چلنے والی پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے سے متعلق خبریں مصدقہ نہیں ہیں۔جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اہم اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان جے یو آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں،...
سماء نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز میں‌شامل اہم خبریں

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں‌شامل اہم خبریں

1 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ترقی و منصوبہ ی گوادر میں بلڈرز کو مراعات دینے کی سفارش،کمیٹی کو بتایا گیا کہ خصوصی اقتصادی زونز سی پیک روٹ کے ساتھ منسلک نہیں جبکہ ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے مقابلے میں زیادہ پورٹ چارجز، مینجمنٹ اور سیکیورٹی کے مسائل گوادر بندرگاہ کی ترقی کی...
جیو نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز میں‌ شامل اہم خبریں

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ شامل اہم خبریں

1 احتجاج کے باعث کاٹھور سپرہائی وے ٹریفک کیلئے بند، ملک بھر کو سامان کی ترسیل رک گئی۔ کراچی میں کاٹھور سپر ہائی وے احتجاج کے باعث بند ہے جس کی وجہ سے سپر ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ گاڑیاں 4 دن سے پھنسے رہنے کے سبب آج سے ترسیل رک گئی ہے اور کراچی...
دنیا نیوز 3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

1 میانوالی: پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 10 خارجی دہشت گرد ہلاک،پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے مقامی شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوا، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس اور سی ٹی ڈی کے تمام افسران و اہلکار مکمل طور پر محفوظ ہیں۔آئی جی پنجاب عثمان انور نے...
سپریم کورٹ :آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی درخواست خارج ،حکومت کو فیصلے پر تین ماہ میں عملدرآمد کرنے کا حکم

سپریم کورٹ :آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی درخواست خارج ،حکومت کو فیصلے پر تین ماہ میں عملدرآمد کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں قائمقام چیف جسٹس سید منصورعلی شاہ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ کی مختلف کیسز کی سماعت ۔عدالت نے درخواست گزار عاتقہ حنا مشتاق کی جانب سے محکمانہ ترقی کے معاملہ پر سیکرٹر ی اسپیشل ایجوکیشن حکومت پنجاب اوردیگر کے خلاف...