خیبرپختونخوا :پی ٹی آئی  کی  نئی تنظیم سازی کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں ،کونسے کارکن شامل ہونگے ؟

خیبرپختونخوا :پی ٹی آئی کی نئی تنظیم سازی کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں ،کونسے کارکن شامل ہونگے ؟

پشاو ر(ای پی آئی ) خیبر پختونخوا میںپاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کیلئے طریقہ کار اور گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 9 مئی واقعات کے بعد اور گزشتہ عام انتخابات کے دوران فعال کارکنان کو پارٹی تنظیموں میں...
تونسہ شریف، پولیس  مقابلہ کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید

تونسہ شریف، پولیس مقابلہ کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید

تونسہ شریف (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع تونسہ شریف کی بستی دین پناہ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید ۔ شہدا میں ایس آئی غلام شبیر اور کانسٹیبل غلام فرید شامل ہیں، دونوں اہلکار تھانہ صدر تونسہ میں تعینات تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دائرہ...
ججز ٹرانسفر کیس؛سپریم کورٹ نے وکیل درخواستگزار کو جواب الجواب دینے کیلیے مہلت دیدی

ججز ٹرانسفر کیس؛سپریم کورٹ نے وکیل درخواستگزار کو جواب الجواب دینے کیلیے مہلت دیدی

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت ،عدالت نے وکیل درخواست گزار کو جواب الجواب جمع کروانے کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کیس کی...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 انسداد دہشتگردی عدالت سے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے لاہور میں احتجاج اور پولیس پر تشدد کا معاملے کے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت...
پولیس تشدد کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پولیس تشدد کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج اور پولیس پر تشدد کیس میں نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی...