190 ملین پاؤنڈز کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار سے کیس فکس کرنے کی پالیسی طلب کر لی

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار سے کیس فکس کرنے کی پالیسی طلب کر لی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤمڈز کیس جلد سماعت کے لئے مقرر کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام...
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب؛ الیکشن کمیشن فیصلہ کر چکا ، فائنل آرڈر پاس نہیں کریں گے، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب؛ الیکشن کمیشن فیصلہ کر چکا ، فائنل آرڈر پاس نہیں کریں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلہ کر چکا ہے، فائنل آرڈر پاس نہیں کرے گا۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابا ت کیس کی...
9 مئی مقدمات : زمین گرے یا آسمان پھٹے قانون سے ہٹ کر کچھ نہیں ہوگا ۔ سپریم کورٹ

9 مئی مقدمات : زمین گرے یا آسمان پھٹے قانون سے ہٹ کر کچھ نہیں ہوگا ۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے دوران جسٹس ہاشم کاکڑ نے خبردار کیا ہے کہ زمین گرے یا آسمان پھٹے اس عدالت میں قانون سے ہٹ کر کچھ نہیں ہوگا ۔عدالت نے نامزد ملزمان صنم جاوید اور شیخ رشید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  کی سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین ،مفتی اعظم سے اہم ملاقاتیں

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین ،مفتی اعظم سے اہم ملاقاتیں

ریاض (ای پی آئی) سعودی عرب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبد اللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، اور عالم...
پاکستانی زراعت کی ترقی کیلیےریگولیٹری استحکام کلیدی عنصرہے،سنجینٹا قیادت

پاکستانی زراعت کی ترقی کیلیےریگولیٹری استحکام کلیدی عنصرہے،سنجینٹا قیادت

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں زرعی ترقی کے لیے اپنی طویل المدتی وابستگی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کے تحت، سنجینٹا کی علاقائی ٹیم نے حال ہی میں ریجنل بزنس ہیڈ برائے افریقہ اورمشرق وسطیٰ ، جناب جیروم باربیرون اور ہیڈ آف ریگولیٹری افیئرز اینڈ پروڈکٹ سیفٹی-ایشیا،...