دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا، وفد نے واضح کیاکہ پاکستان کےسیاسی معاملات سےان کا کوئی تعلق نہیں، مذاکرات کا مکمل حامی ہوں، ہر مسئلے کو بات چیت سے حل کیا جاسکتا ہے۔ اپوزیشن ہر معاملے پر سیاست کرتی ہے،...
ایکسپریس نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کا وائٹ پیپر جاری کردیاوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل ایکٹ میں مجوزہ ترمیم سے متعلق غلط فہمی پھیلائی جا رہی ہے، ترمیم میں صوبائی حکومت کا کوئی بھی اختیار کسی کو نہیں...
درخواستیں منظور، عدالت کا بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے بات کروانے کا حکم

درخواستیں منظور، عدالت کا بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے بات کروانے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 2 درخواستیں منظورکرتے ہوئے ان کی اپنے بچوں سے بات کرانے اور ان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم دے دیا۔ جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے 2 متفرق...
ملٹری ٹرائل کیس :فوج نے براہ راست کوئی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، جسٹس محمد علی مظہر

ملٹری ٹرائل کیس :فوج نے براہ راست کوئی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت، وزارتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جواب الجواب میں دلائل،سماعت کل تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی...
دنیا  نیوز کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

دنیا  نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 عمران خان کی نااہلی پر احتجاج: ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر،انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی جس میں پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی جانب سے دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی...