by عابد علی | اپریل 15, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بجلی و آبپاشی کے بڑے گومل زام ڈیم کے پاورہاؤس سے بجلی کی پیداورکے معاملے پر افسران کی غفلت اور نااہلی کے نتیجہ میں قومی خزانہ کو 26کروڑروپے سے زائدکے نقصان کا انکشاف ہواہے۔ واپڈاکے آبی وسائل کے مختلف منصوبوں کے...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | سندھ
نوشہروفیروز(ای پی آئی) کے سینئیر صحافی سندھ جرنلسٹ کونسل کے صوبائی صدر کاوش، کے ٹی این نیوز کے رپورٹر قاضی ذوالفقار پر قاتلانہ حملہ اور تھری میرواہ کے صحافی اے ڈی شر کے قتل اور قاتلوں کی گرفتاری۔ اور پڈعیدن کے صحافی منظور واسوانو کی چھینی گئی دو موٹر سائیکلوں کی عدم...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے تمام کیسز پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی مرتبہ آرڈر جاری کریں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میںجسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وہاڑی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب رہے۔ چھوٹا طیارہ وہاڑی کے علاقے رتہ ٹبہ کے قریب گر کر تباہ ہوا تاہم واقعے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس حکام کا بتانا ہےکہ دونوں پائلٹ پیرا...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سندھ حکومت کا ارسا کو خط، ٹی پی لنک کینال بند کرنے کا مطالبہ,خط میں لکھا کہ سندھ کو 62 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے جبکہ پنجاب کی کینالز میں 57 فیصد پانی کی قلت ہے ۔ ٹی پی لنک کینال کھولنے سے سندھ میں پانی کی مزید قلت ہوجائے گی۔قبل ازیں وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو...