by عابد علی | اکتوبر 26, 2026 | دنیا, کاروبار
امریکی خام تیل کی قیمت ایک ڈالر 60 سینٹ کمی کے بعد 101 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی،برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت ایک ڈالر 56 سینٹ کمی سے 115 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔ رپورٹ کےمطابق سعودی عرب میں حوثی حملوں کے باعث توانائی کی رسد متاثر ہونے کے خدشات نے گزشتہ ہفتے...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2026 | دنیا
فوجی سربراہ نے ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تحریری اجازت طلب کرلی، گادی آئزن کوٹ کی نیتن یاہو پر کڑی تنقید تل ابیب – اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور فوج کے سربراہ ایال زامیر کے درمیان ایران کے خلاف مجوزہ فوجی کارروائی پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ عبرانی ٹی...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2026 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں قائم نئی وفاقی آئینی عدالت نے سابق سرکاری ملازم مدح حسین کو سرکاری پلاٹ الاٹ نہ ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائزہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل آفس کو بھی نوٹس...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2026 | دنیا
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے لیے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل طور پر بند ہونا ضروری ہے، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات میں یہ معاملہ اٹھایا گیا ہے۔ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ خطے کے کسی ایک...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2026 | انٹرٹینمنٹ
96 سالہ لیلین ڈرونیاک، جو اپنے سوشل میڈیا فالوورز میں گرینڈما ڈرونیاک کے نام سے جانی جاتی ہیں، جون میں اُس وقت وائرل ہو گئیں جب انھوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے ریٹائرمنٹ ہوم نے پارٹیاں کرنے پر انھیں نکالنے کی دھمکی دی تھی۔ بعد ازاں ریٹائرمنٹ ہوم نے اس دھمکی کی تصدیق کی،...