by عابد علی | دسمبر 10, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(حاکم نصیرانی) خون کا رنگ سفید ہو گیا۔ لالچ نے انسان کو اندھا کر دیا۔ پہلے واقعے میں چچا نے بھتیجے کو گولیاں مار کر زخمی کردیاجبکہ بھتیجے نے چچا کا گھر اجاڑ دیا۔ دو مختلف واقعات میں دو عورتیں ایک کمسن بچہ اور ایک شخص قتل جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پہلا واقعہ...
by عابد علی | دسمبر 9, 2025 | اسکینڈل
اسلام آباد (محمد اکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں کا تنازہ کھڑا ہو گیا۔ حکومت پاکستان عام مارکیٹ کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس وصول کر رہی ہے . کمیٹی میں انکشاف اب یہ کہ اجلاس میں موبائل اب کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی صدارت...
by عابد علی | دسمبر 8, 2025 | بلاگ
اسلام آباد(پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد سے) پارلیمینٹ کی راہداریوں میں گونج تھی ،،ملکی سلامتی کا تقاضا ہے تمام فریق ہارڈد ٹاکس ،، سے گریز کریں،مبینہ گورنرراج ،پابندی کابیانیہ خطرناک ہے کیا کسی کو قانون شکنی پر اکسانا چاہتے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف میں مائنس ون کا...
by عابد علی | دسمبر 6, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان کے معروف انگریزی اخبار روزنامہ ڈان نے ایڈیٹوریل” ہیرو کی پوجا” میں ملکی صورتحال پرلکھا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اب عوامی نمائندوں کی طرح ہمارے لیے قومی ہیروز بھی سلیکٹ کیے جائیں گے۔ ایڈیٹوریل کے مطابق جمعرات کوسینیٹ اجلاس...
by عابد علی | دسمبر 5, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے حکومتی دورمیں رخصت ہوتے سال2025 کے پارلیمانی سال کے آخری قومی اسمبلی سیشن سے مکمل چھٹی کے لئے سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کی درخواست آگئی۔پارٹی قائداس سال پارلیمینٹ نہیں آئیں گے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی...