بانی پی ٹی آئی کی سیشن عدالت طلبی ،اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی سیکورٹی مانگ لی

بانی پی ٹی آئی کی سیشن عدالت طلبی ،اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی سیکورٹی مانگ لی

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اقدام قتل، جعلی رسیدوں و دیگر مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 15 اپریل کو حاضری یقینی بنانے کے احکامات عملدرآمد...
9 مئی مقدمات ،پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج  3 مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

9 مئی مقدمات ،پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج 3 مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ،عدالت نے 3 مقدمات میںملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 19 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی ،آئندہ سماعت پر دیگر 10 مقدمات کے چالان عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی...
اسلام آباد :لاپتہ 2 بھائیوں کے اغواء کامقدمہ درج نہ کا معاملہ ،پولیس کو حکام کو مہلت مل گئی

اسلام آباد :لاپتہ 2 بھائیوں کے اغواء کامقدمہ درج نہ کا معاملہ ،پولیس کو حکام کو مہلت مل گئی

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 25 روز سے لاپتہ بھائیوں کے غواء کا مقدمہ درج نہ ہونے پر 22 اے کے تحت دی گئی درخواست پر سماعت ،پولیس کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش نہ کرائی جا سکی ،سماعت 18 اپریک تک ملتوی ، تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی...
مسقط مذاکرات کے  سائے میں ایران امریکہ  جنگ کے خطرات؛ آگے کیا ہونے جارہا ہے؟

مسقط مذاکرات کے سائے میں ایران امریکہ جنگ کے خطرات؛ آگے کیا ہونے جارہا ہے؟

اسلام آباد (رضی طاہر سے) مشرقِ وسطیٰ میں تناؤ کی نئی لہر اس وقت پیدا ہوئی جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں کے سوال پر واضح طور پر کہا کہ اگر ایران جوہری معاہدے پر رضامند نہ ہوا تو امریکہ فوجی طاقت استعمال کرے گا، اور اس ممکنہ...
خیرپور،صحافی کے 5 قاتل گرفتار

خیرپور،صحافی کے 5 قاتل گرفتار

خیرپور (ای پی آئی ) خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی ، صحافی اللہ ڈنو عرف اے ڈی شر کے اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹوں میں حل، 05 مرکزی ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا. ڈی آئی جی سکر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات پر ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر...