لاہورہائیکورٹ، نظر بندی قانون کے خلاف مقدمہ پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

لاہورہائیکورٹ، نظر بندی قانون کے خلاف مقدمہ پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے زینب عمیر کی درخواست پر سماعت کی تو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت کے روبرو پیش ہوئے. دلائل دیتے ہوئے درخواست گزار کے...
کشمور، معمولی تکرارپر گولیاں چل گئیں، ایک شخص شدید زخمی

کشمور، معمولی تکرارپر گولیاں چل گئیں، ایک شخص شدید زخمی

کشمور(حاکم نصیرانی ) کشمور تھانہ کی حدود گلن سخی درگاہ کے قریب مزاری برادری کے دو دھڑوں کے مویشی چرواہوں میں معمولی تکرار کے بعد گولیاں چل گئیں گولی لگنے سے ایک شخص لالی مزاری منہ میں گولی لگنے سے سخت زخمی ہو گیا۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں علاج کیلئے کشمور ہسپتال...
دنیا نیوزہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

دنیا نیوزہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 وفاقی وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے کاربند رہنے کا عزم،آئی ایم ایف معاہدہ ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکس، توانائی اور سرکاری اداروں سے متعلق اصلاحات جاری رکھیں گے۔ ملک کو پیداواری اور برآمدی...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شام 7 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شام 7 اہم خبریں

1 عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیاذرائع کے مطابق فیصلہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کے دوران کیا گیا اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے فیصل چوہدری کے بیانات سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا۔ بانی پی ٹی آئی نے فیصل...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 ذرائع پی سی بی کےمطابق صائم ایوب ری ہیب مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے ہیں،صائم ایوب کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جلد فٹنس ٹیسٹ ہو گا،وہ عید الفطر کراچی میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ منائیں گے۔پاکستان سپرلیگ میں صائم ایوب کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے،برطانیہ سے آنے والی رپورٹس...