ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 16 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 16 اہم خبریں

1 سیشن عدالت لاہور نے قتل میں ملوث ملزم محمد عمران عرف صابی کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے اسے سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے فیصلہ سنایا۔ ملزم کے خلاف 2021 میں تھانہ رائیونڈ سٹی میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا...
اسلام آباد ہائیکورٹ : لاپتہ صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ : لاپتہ صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں رات سے لاپتہ صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ، صحافی وحید مراد کی ساس عابدہ نواز کی جانب سے درخواست دائر ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے دائر کی، درخواست میں سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری...
اسلام آبادسے صحافی وحید مراد کو اٹھالیا گیا

اسلام آبادسے صحافی وحید مراد کو اٹھالیا گیا

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے رات گئے غیرملکی میڈیا سے منسلک صحافی وحید مراد کو انکے گھر سے اٹھالیا گیا ہے. رپورٹس کے مطابق اغواکار انہیں ڈالے میں اٹھاکرلے گئے ہیں.انکی اہلیہ نے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ...
ریلوے اسٹیشن ماسٹر نظام راجپر حاضر دماغی ، بروقت کارروائی لاہور سے کراچی جانیوالی 16 ڈاون کراچی ایکسپریس کو بڑے حادثہ سے بچالیا

ریلوے اسٹیشن ماسٹر نظام راجپر حاضر دماغی ، بروقت کارروائی لاہور سے کراچی جانیوالی 16 ڈاون کراچی ایکسپریس کو بڑے حادثہ سے بچالیا

پڈعیدن ( EPI نیوز ) ریلوے کی حدود کوٹ لالو ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانیوالی 16 ڈاون کراچی ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ ٹرین کے پاور وین میں اچانک آگ بھڑک گئی کوٹ لالو ریلوے کے اسٹیشن ماسٹر نظام الدین راجپر کی حاضر دماغی اور بروقت کارروائی نے...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 16 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 اسلام آباد تھانہ کراچی کمپنی کی حدود جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دو شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔دونوں شہریوں کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 2 خیبر: باڑہ بازار میں...