by عابد علی | مارچ 5, 2025 | اسکینڈل
اسلام آباد (محمداکرم عابد) پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے مبینہ طورپرایک خاتوں کسٹم کلکٹرکے نان کسٹم پیڈ گاڑی پر جھنڈالگوانے کے بندوبست سے انکار کی تعریف کرتے ہوئے اس کی ساتھ کھڑی ہوگئی۔ پی اے سی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں پاکستان...
by عابد علی | مارچ 5, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 کابل ائیر پورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ محمد شریف اللہ عرف جعفر افغان شہری تھا۔ دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان تعاون کی عکاس ہے۔ذرائع کے مطابق کابل ائیر پورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ شریف اللہ کو بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے ملحقہ علاقے...
by عابد علی | مارچ 5, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 الیکٹرک اسکوٹی بنانے والے چینی صنعت کاروں کی شرجیل میمن سے ملاقات،ملاقات کے دوران سندھ میں الیکٹرک وہیکلز متعارف کروانے اور ٹرانسپورٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی وفد نے حکومت سندھ کو جدید اور ماحول دوست سفری سہولیات کے فروغ کے...
by عابد علی | مارچ 5, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ شدید جھڑپوں کے دوران 5 بہادر فوجی مادر وطن پر قربان ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 4...
by عابد علی | مارچ 5, 2025 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی) جے ایس بینک لمیٹڈ نے،مالی سال 2024ء میں بھی،پائیدار ترقی اور جدید مالیاتی حل کے ذریعے خود کو مستحکم کرنا جاری رکھا اور ملک میں تیزی سے ترقی کرنے والے بینکوں میں سے ایک کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ اس کے نتیجے میں بینک نے سال کو دوران 30.7 ارب...