دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں

1 9 مئی جوڈیشل کمیشن تشکیل کیس: پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت ,جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کی، عمران خان کے وکیل حامد خان نے 9 مئی واقعے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق دلائل...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات سے متعلق بانی پی ٹی آئی اور شیرافضل مروت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فوری طور پراعتراضات ختم کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس کے میرٹ پر تیاری کے لیے وکلاء کو مہلت دے دی۔وکلاء نے رجسٹرار آفس کے...
کل جماعتی آئین تحفظ کانفرنس احتجاجی تحریک کے ممکنہ شیڈول کا اعلان نہ کرسکی ۔ محمداکرم عابد،دامن مارگلہ

کل جماعتی آئین تحفظ کانفرنس احتجاجی تحریک کے ممکنہ شیڈول کا اعلان نہ کرسکی ۔ محمداکرم عابد،دامن مارگلہ

اسلام آباد، کل جماعتی آئین تحفظ کانفرنس کسی احتجاجی تحریک یا اس کے ممکنہ شیڈول کا اعلان نہ کرسکی ۔کانفرنس سے متعلق رابطوں کے دوران یہ تاثر ضرور دیا گیا تھا کہ بس اب فیصلہ کن مرحلہ آگیا، مگر ایک بار دیرینہ مطالبات کا اعادہ کیا گیا ہے ۔ناقدین نے اے پی سی کے متوقع نتائج...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 نواز شریف کی ماڈل ٹاؤن آمد، پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، سیاسی امور پر مشاورت،مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال، انجینئر امیر مقام، انوشہ رحمان، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران مسلم لیگ ن...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی۔کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 77 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار784 پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 727 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 2 مصطفیٰ قتل...