by عابد علی | اپریل 4, 2025 | تازہ ترین, سندھ
میرپورخاص(ای پیآئی ) میرپور خاص کی تحصیل سندھڑی میں ماں اور اس کے دو بچے گھر میں آگ سے جلاکر قتل کردیئے گئے، پولیس نے مقتول خاتون کے شوہر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، ملزم نے آگ لگا کر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی تشدد کی تصدیق...
by عابد علی | اپریل 4, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔ عدالت کی جان سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانتوں کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت 7 اپریل کو ہوگی۔...
by عابد علی | اپریل 4, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی(ای پی آئی) پاکستان میں اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر اڑان بھرنے لگی،اسٹاک ایکسچینج میں آج تاریخ ساز تیزی کے دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ تازہ رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔...
by عابد علی | اپریل 4, 2025 | تازہ ترین, لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی) ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بائی امبانی ہسپتال میں زیرِ علاج بھارتی فلم انڈسٹری بالی وو کے معروف اداکار منوج کمار 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورب پچھم اور کرانتی جیسی حب الوطنی پر مبنی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور...
by عابد علی | اپریل 3, 2025 | سندھ
نواب شاہ ( ای پیآئی ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لئے بچھڑے کا صدقہ دیا گیا صوبائی وزیر جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری کی ہدایات پر آصف علی زرداری کی مکمل صحت یابی تک روزانہ کی بنیادوں پر جانوروں کے صدقہ کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا. آبائی گاؤں میں ضامن...