by عابد علی | اپریل 6, 2025 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے دائر درخواستیں سماعت کے لئے مقررکر دیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان محمد حنیف، ایازعباسی، محمد جہانگیر خان، محمد ابرار، طلعت محمود، کاشف نذیر،...
by عابد علی | اپریل 6, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ 3ہفتے بعد دوبارہ کل( 7اپریل بروز سوموار) سے مقدمات کی سماعت کاآغاز کرے گا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ایک 7رکنی اورایک 5رکنی لارجر بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ جسٹس امین الدین خان...
by عابد علی | اپریل 6, 2025 | بلاگ
بوڑھے شیر اکثر آنکھیں موندے لیٹے رہتے ہیں البتہ جب بھی جنگل میں کچھ ہل چل ہوتی ہے شیر کی آنکھیں کھل جاتی ہیں اور وہ آمادہ پیکار ہو جاتےہیں۔ رائے ونڈ کا بوڑھا شیر بھی سال سوا سال سے آنکھیں موندے ہوئے تھا البتہ اسکی ایک آنکھ ادھ کھلی رہتی تھی جس سے وہ ارد گرد کا...
by عابد علی | اپریل 5, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور ( ای پی آئی ) وزیر داخلہ سندھ دو روزہ دورے پر کشمور پہنچ رہے ہیں وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار امن امان کے حوالے سے میٹنگ کرینگے. میٹنگ میں ڈی آء جی لاڑکانہ ،ایس ایس پی کشمور سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندگان بھی شرکت کرینگے وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن...
by عابد علی | اپریل 4, 2025 | تازہ ترین, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کےسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ، پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کو 46 سال قبل قتل کے ایک مقدمے میں4اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی تھی۔چیئرمین سینیٹ سمیت تمام سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش...