by عابد علی | جولائی 27, 2026 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حیدر عباس نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملے کیے گئے، تاہم تمام سائبر حملوں کو بروقت ناکام بنایا گیا۔ ڈاکٹر حیدر عباس نے پاکستان کو درپیش بڑھتے ہوئے سائبر...
by عابد علی | جولائی 27, 2026 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے علاقہ بشام میں چینی انجیئرز پر خودکش حملہ کیس میں نامزد 49 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی ہے. جسٹس نعیم اختر افغان نے بینچ کی سربراہی کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا ملزمان ٹرائل کورٹ پیش ہو...
by عابد علی | جولائی 23, 2026 | اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد)موجودہ دورحکومت میں پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں وزارت توانائی کے بجلی پیدوارکے منصوبوں ،بجلی فراہم کرنے کمپنیوں میں اربوں روپے کی باضابطگیوں کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ طویل عرصہ سے تحقیقات رکی ہوئی ہیں جبکہ جام شوروپاورپلانٹ...
by عابد علی | جولائی 22, 2026 | اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پردو اینکرزروف کلاسرا اور معیدپیرزادہ کے درمیان چپقلش جاری ہے جس میں دونوں ایک دوسرے کو فوجی جرنیلوں یا اسٹیبلشمنٹ کی خدمت اور لمبے نوٹ کمانے کے طعنے دیتے دکھائی دیتے ہیں۔ روف کلاسرا نے تو معید پیرزادہ کا کچا چٹھا کھول...
by عابد علی | جولائی 22, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے ضمانت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیاہے. میاں محمود الرشید نے 9 مئی سے متعلق مقدمے میں ضمانت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے...