سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 20 ہزارجرمانے کافیصلہ چیلنج کردیا

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 20 ہزارجرمانے کافیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کور ٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ میں سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے بیس ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر فیصلے تک ملٹری کورٹس اپیلوں پر سماعت موخر کرنے کی...
پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 5600مقدمات، صرف 299 مقدمات میں سزائیں سنائے جانے کا انکشاف

پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 5600مقدمات، صرف 299 مقدمات میں سزائیں سنائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(محمداکرم عابد) پاکستان کے آبادی کے لحاظ‌ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 5600 سے زائدمقدمات میں صرف 299 میں ملزمان کو سزائیں سنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے. قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے متاثرہ بچوں کو جلد انصاف کے لئےصوبوں خصوصی طورپنجاب...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو تاحال عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو آگاہ کر دیا، عمران خان اور مذاکراتی کمیٹی کے مابین ملاقات کل متوقع ہے۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس...
سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 بشریٰ بی بی کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کی خبر غلط ہے۔میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ کوئی مذاکرات ہورہے ہیں۔ جو کمیٹی بانی پی ٹی آئی نے بنائی وہی مذاکرات کررہی ہے۔ یہ بھی کہا بشریٰ بی بی مذاکراتی عمل میں شامل نہیں۔ بشریٰ بی...
جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

1 قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں بچوں سے زیادتی کےکیسز کیلئے چائلڈکورٹس کے قیام کا بل منظور، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا...