پنجاب : فلڈ سروے جاری، 27 اضلاع سے ہزاروں متاثرین کا ریکارڈ جمع

پنجاب : فلڈ سروے جاری، 27 اضلاع سے ہزاروں متاثرین کا ریکارڈ جمع

لاہور(ای پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ سروے جاری ہے، جس میں سیلاب سے متاثرہ 27 اضلاع میں 1857 ٹیمیں سرگرم عمل ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق اب تک 81 ہزار 510 متاثرین کی تفصیلات جمع کر لی گئی ہیں۔ سروے ٹیموں نے...
سندھ کے ضلع مٹیاری کا رہائشی مزدور ملتان سے اغوا، ، 50 لاکھ تاوان طلب

سندھ کے ضلع مٹیاری کا رہائشی مزدور ملتان سے اغوا، ، 50 لاکھ تاوان طلب

مٹیاری (ای پی آئی )ڈاکوؤں نے سندھ کے ضلع مٹیاری کے رہائشی مزدور کو ملتان سے اغوا، کر لیا ،ورثاء سے 50 لاکھ تاوان طلب۔ ورثاء کے مطابق زاہد میمن تین دن قبل کیلے کی گاڑی کا سودا کرنے ملتان گیا تھا، گزشتہ دن سے اس کا نمبر بند جا رہا تھا، زاہد کے نمبر سے ایک وڈیو اور...
کمزور ججز کی نشاندہی میں کیا برا ہے، اچھے جج بھی ہوتے ہیں اور نالائق بھی ہوتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی

کمزور ججز کی نشاندہی میں کیا برا ہے، اچھے جج بھی ہوتے ہیں اور نالائق بھی ہوتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں معروف قانون دان ایمان مزاری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت،عدالت نے ٹرائل کورٹس کے ججز سے منسوب بیان پر درخواست گزار کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ...
کوٹ ادو: سی سی ڈی کی کارروائی لڑکی سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کوٹ ادو: سی سی ڈی کی کارروائی لڑکی سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کوٹ ادو(ای پی آئی)کوٹ ادو کے علاقے چک نمبر 529 ٹی ڈی اے میں سی ی دی کی کارروائی لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ3 ملزمان کی چک نمبر 529 ٹی ڈی اے میں موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔حکام نے کہا کہ پولیس...
ہانیہ عامر بنگلادیش کے معروف یوٹیوبر کے گھر پہنچ گئیں؛  ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر بنگلادیش کے معروف یوٹیوبر کے گھر پہنچ گئیں؛ ویڈیو وائرل

کراچی (ایی پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی چمکتی ستارہ ہانیہ عامر نے بنگلادیش کے دورے کے دوران معروف بنگلادیشی یوٹیوبر افتخار رفسان کے گھر خصوصی دعوت پر پہنچ گئیں، جہاں وہ نہ صرف روایتی پکوانوں سے لطف اندوز ہوئیں بلکہ میزبان خاندان کے ساتھ قیمتی لمحات بھی شیئر کیے۔...