by عابد علی | اکتوبر 2, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘روکنے کی شدیدمذمت۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فلوٹیلا میں 40سے زائد جہاز اور500بین الاقوامی کارکن شامل تھے، کارکنان غزہ کے محصور عوام کیلئے انسانی امداد لے جارہے تھے،...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ اوتھل سے تقریباً پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں مسافر کوچ اور پتھر سے لدے ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2025 | کھیل
ممبئی (ای پی آئی )آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیل کے مطابق بھارتی شہر اندور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 326 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2025 | انٹرٹینمنٹ
کراچی (ای پی آئی )پاکستان کا پہلا ریئلٹی ڈیٹنگ شو ’’لازوال عشق‘‘ کی پہلی قسط یوٹیوب پر جاری کردی گئی۔ شو آغاز کے ساتھ ہی شدید تنقید کی زد میں آگیا۔معروف اداکارہ عائشہ عمر کی میزبانی میں ترکیہ کے ایک ولا میں ریکارڈ کیے گئے اس شو کی پہلی قسط ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
شہراقتدارمیں ایک بار پھر سیاسی حالات میں تیزی سے تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اس بار اپوزیشن کی بڑی جماعت بھی مشترکہ حکومت سازی کے معاملات میں پیپلزپارٹی کے حوالے سے اپنے موقف میں نرمی پر کمربستہ دکھائی دے رہی ہے۔ ناقدین اتحادیوں کے ہاتھوں کسی سیاسی انہونی کا امکان...