جعلسازی کا الزام؛ایف آئی اے نے سی ڈی اے اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا

جعلسازی کا الزام؛ایف آئی اے نے سی ڈی اے اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی )ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی ،سی ڈی اے پلاٹوں کے فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیا ۔ گرفتارملزمان راجہ خاور علی اور سادات علی شامل ملزم سادات علی سی ڈی اے میں بطور جونئیر اسسٹنٹ لینڈ تعینات تھا اسپیشل جج سینٹرل II...
پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے سائز سے بڑی بیرونی فائنانسنگ درکار

پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے سائز سے بڑی بیرونی فائنانسنگ درکار

اسلام آباد (ای پی آئی ) آئی ایم کی جانب سے قرض کی منظور کے باوجود پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے سائز سے مزید بڑی بیرونی فائنانسنگ درکار ہے ۔ا یک رپورٹ کے مطابق ملک میں زیر تعمیر 4 بڑے منصوبوں کیلئے 7 ارب 78 کروڑ سے زائد ڈالرز کی رقم درکار ہے ۔جبکہ...
عمرکوٹ ، گھریلو جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

عمرکوٹ ، گھریلو جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

عمرکوٹ(ای پی آئی) عمرکوٹ میں گھریلو تنازعہ پر باپ نے تین بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی، مزدور کی تین بچوں سمیت درخت پر پھندہ لگی نعشیں برآمد۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع تھرپارکر کے عمرکوٹ میں بودرفارم کے قریب پلی موڑ اسٹاپ پر آم کے درخت پر مزدور چمن کولہی اور اس کے...
تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ کو جائز مقام دینا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ کو جائز مقام دینا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اساتذہ کے کردار کو معاشرتی تعمیر و ترقی کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تدریس ایک مقدس پیشہ ہے، جو انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے انبیاء کرام کو عطا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک استاد قوم کو تاریکی...
آئی ایس ایس آئی کے زیراہتمام “پاکستان میں سرمایاکاری، چیلنجز، مواقع، آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر خصوصی مذاکرہ

آئی ایس ایس آئی کے زیراہتمام “پاکستان میں سرمایاکاری، چیلنجز، مواقع، آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر خصوصی مذاکرہ

اسلام آباد(ای پی آئی) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنہ پاکستان سٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے “پاکستان کی انویسٹمنٹ لینڈ سکیپ: چیلنجز، مواقع اور آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر ایک خصوصی گفتگو کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر مہمان مقرر اظفر...