جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 کرم: مندوری میں قبائلیوں کا دھرنا جاری، سڑکیں بند ہونے سے امدادی سامان خراب ہونے کا خدشہ ,مندوری میں احتجاج کرنے والے قبائلی مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ بگن میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کے ازالے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈپٹی کمشنر پر...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 امریکی کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی توثیق کردی.امریکی کانگریس نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی توثیق کردی، اجلاس سے پہلے الیکٹورل ووٹ کے باکس کانگریس بلڈنگ پہنچائے گئے تھے۔ کانگریس اجلاس کی صدارت نائب صدر کاملا ہیرس نے کی، انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کا اعلان...
ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

1 عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی.احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کی۔پرویز الہی نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔عدالتی عملے نے پرویز الہی کی حاضری گاڑی...
کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

کیپ ٹائون (ای پی آئی) جنوبی افریقہ کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی اوپنر صائم ایوب علاج لندن روانہ ہو گئے ۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز صائم ایوب کا چیک اپ...
شکار پور: ڈاکوؤں نے  ریلوے پھاٹک بند کر کے مسافر گاڑیوں کو لوٹ لیا ؛مسافر لاکھوں کی نقدی موبائلز سے محروم

شکار پور: ڈاکوؤں نے ریلوے پھاٹک بند کر کے مسافر گاڑیوں کو لوٹ لیا ؛مسافر لاکھوں کی نقدی موبائلز سے محروم

شکارپور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ شکار پور میں ڈاکؤں کی انوکے انداز میں لوٹ مار ،ریلوے ہھاٹک بند کر کے رکنے والی مسافر گاڑیوں سے تین گھنٹے تک لوٹ مار ،پولیس بے خبر رہی ڈاکو مسافروں کو لاکھوں کی نقدی قیمتی سامان محروم کر کے باآسانی فرار ۔ تفصیل کے مطابق شکار پور کے...