غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے موثر ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے، مقررین

غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے موثر ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے، مقررین

سکھر(ای پی آئی) غذائی بحران سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر موثر اقدامات کی ضرورت ہے، ملک کی مجموعی آبادی کے 60 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں- سندھ میں بڑھتی ہوئی سیلابی صورتحال اور قدرتی آفات کے نتیجے میں فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے، بھوک، غذائی قلت کے خاتمہ، مناسب...
کشمورڈاکوبے قابو، دودھ فروش سمیت دو نوجوان اغوا

کشمورڈاکوبے قابو، دودھ فروش سمیت دو نوجوان اغوا

کشمور(ای پی آئی) صوبہ سندھ کا ضلع کشمورمیں ایک بار پھر ڈاکو بے قابو ہونے لگے۔ میانی ایٹ بڈانی تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح ڈاکو دودھ فروش کو اغوا کر کے کچے طرف فرار ہوگئے. دودھ فروش شخص کی شناخت شیرباز چاچڑ کے نام سے ہوئی ہے. مغوی شہری روزانہ کی بنیاد پر بڈانی سے...
کشمور، معمولی تنازع پر نوجوان عیدن کلوڑ قتل

کشمور، معمولی تنازع پر نوجوان عیدن کلوڑ قتل

کشمور(ای پی آئی )کشمور کے نواحی گاؤں قاضی اللہ رکھیو کلوڑ میں کلوڑ برادری کے دو قریبی رشتہ داروں میں گٹر کا پانی چھوڑنے پر خونی تصادم ہو گیا۔ تصادم کے نتیجے میں نوجوان عیدن کلوڑ گولیاں لگنے سے قتل ہوگیا جبکہ پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیکر...
ینگ پارلیمنٹرینز فورم کا پہلا اجلاس، فورم کوفعال بنانے  کی حکمت عملی پر غور

ینگ پارلیمنٹرینز فورم کا پہلا اجلاس، فورم کوفعال بنانے کی حکمت عملی پر غور

اسلام آباد(ای پی آئی ) ینگ پارلیمنٹرینز فورم بورڈ کا پہلا اجلاس صدر ینگ پارلیمنٹرینز فورم بورڈ سیدہ نوشین افتخار کی صدرات میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محترمہ رومینہ خورشید عالم، نوابزادہ جمال خان رائیسانی نے شرکت کی جبکہ مخدوم زین حسین قریشی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں...
کشمور، بنگوار،سبزوئی برادری میں خونی تنازعہ ختم کرانے کی کوششیں تیز

کشمور، بنگوار،سبزوئی برادری میں خونی تنازعہ ختم کرانے کی کوششیں تیز

کشمور(ای پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع صدر اور چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل کشمور میر گل محمد خان جکھرانی کی قیادت میں بنگوار اور سبزوئی برادری میں خونی تنازعہ ختم کرانے کی لیے سردار تیغو خان تیغانی کے پاس ان کے گاؤں گڑہی تیغو میں ایک منت سماجت قافلہ پہنچا. قافلے میں ضلع بھر...