چینی وزیراعظم کا متوقع دورہ پاکستان،ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان

چینی وزیراعظم کا متوقع دورہ پاکستان،ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان

اسلام آباد (ای پی آئی )چینی وزیراعظم لی چیانگ کے متوقع دورہ پاکستان کے موقع پر ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نےسی پیک کےتحت بجلی منصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی تجویزدی جس پر سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ...
مقبوضہ جموں وکشمیر انتخابات:نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کوعبرتناک شکست

مقبوضہ جموں وکشمیر انتخابات:نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کوعبرتناک شکست

سری نگر (ای پی آئی )مودی سرکار کی جماعت بی جے پی کو مقبوضہ جموں وکشمیر کے انتخابات میں سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود عبرتناک شکست،اپوزیشن جماعت کانگریس نے واضح اکثرہت حاصل کر لی ۔ تفصیل کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے انتخابات میں بی جے پی کا صفایا ہو گیا ہے...
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی کالعدم پی ٹی ایم  کے جلسے میں جانے پر پابندی لگا دی

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگا دی

پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پہ پابندی لگا دی ،نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سےپی ٹی ایم پر پابندی لگانے کے بعد خیبرپختوا حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے ملازمین پر کالعدم پی ٹی ایم...
چیزئیس نے ”تیزرفتار ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

چیزئیس نے ”تیزرفتار ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(ای پی‌آئی) پاکستان میں معروف فاسٹ فوڈ برانڈ چیزئیس نے برانڈ آف دی ائیر ایوارڈز 2023کے موقع پر ”تیزی سے ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈجیت لیا ہے۔مسلسل تیسری بار یہ شاندار کامیابی چیزئیس کے بہترین معیار،جدت اور برانڈ پر صارفین کے مکمل اعتمادکا...
اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ،سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ،سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےاگست2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ۔وفاقی حکومت کےقرضوں کےسارے ریکارڈ ٹوٹ گئے مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گئے ، رواں مالی سال کےپہلے 2 ماہ میں وفاقی حکومت...