اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے اور ٹیکس نوٹسز کے اجرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ۔ تفصیل کے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد میٹرپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس...
لاہور: پب جی  گیم کا بھیانک  انجام ، والدہ، بھائی اور 2 بہنوں کے قاتل کو  100 سال قید کی سزا کا حکم

لاہور: پب جی گیم کا بھیانک انجام ، والدہ، بھائی اور 2 بہنوں کے قاتل کو 100 سال قید کی سزا کا حکم

لاہور (ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور نے جرم ثابت ہونے پرپب جی گیم سے متاثر ہو کروالدہ، بھائی اور 2 بہنوں کے قاتل مجرم کو 100 سال قید اور چالیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی تفصیل کے مطا بق سیشن کورٹ لاہور نے کاہنہ میں پب جی گیم کھیلتے ہوئے والدہ، بھائی اور 2...
26 نومبراحتجاج  کیس:گرفتار ملزم 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

26 نومبراحتجاج کیس:گرفتار ملزم 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 26 نومبراحتجاج کیس کی سماعت پرعدالت نے گرفتار ملزم کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ دوران سماعت پولیس نے اشتہاری ملزم ریحان نثار کو جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے کومتاثرہ شہری کو پلاٹ کا قبضہ دینے کی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکٹر ای الیون میں شہری کو پلاٹ کا قبضہ نہ دینے کیخلاف کیس کی سماعت ،عدالت نے سی ڈی اے کو آئندہ سماعت تک متاثرہ شہری کو پلاٹ کا قبضہ دینے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آبادکے سیکٹر ای الیون میں شہری کو پلاٹ کا...
سپریم کورٹ، ریسوریس گروپ آف پاکستان کے الیکشن کی اجازت سے متعلق درخواست مسترد

سپریم کورٹ، ریسوریس گروپ آف پاکستان کے الیکشن کی اجازت سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آپ پاکستان میں ریسوریس گروپ آف پاکستان کے الیکشن کی اجازت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت عظمیٰ نے درخواست مسترد کردی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس محمد شفیع...