by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | تازہ ترین, صحت
راولپنڈی(ای پی آئی)حکومت کا میو اسپتال لاہور کے بعد ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں جدید چائینیز مشین سے کینسر کے علاج کی سہولت فراہم کرنےکا فیصلہ ، ایم ایس ہولی فیملی اسپتال نے کیرو ابلیشن مشین کے لیے ریکویسٹ محکمہ صحت پنجاب کو بھجوا دی۔ہولی فیملی اسپتال کو کیرو...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | کھیل
دبئی (ایپی آئی )ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا۔ جیتنے والی ٹائم فائنل کے لئے کوآلیفائی کر جائے گی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ آج پاکستان اور بنگلہ...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں ۔ درخواستوں پرسماعت 7 اکتوبر کو ہو گی ۔ جسٹس انعام امین منہاس درخواستوں پر سماعت کریں گے۔عمران خان...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے سزا کالعدم قرار دیکر ملزم کو بری کردیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبہر گل نے کیس کی سماعت کی ، دوران سماعت جسٹس عبہر گل نےامریکی...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے اور ٹیکس نوٹسز کے اجرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ۔ تفصیل کے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد میٹرپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس...