آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے،حافظ نعیم الرحمن

آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےمنصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے،وزیراعظم نے کہا تھا کہ انہوں نے سیاست قربان کردی،پی ڈی ایم دوبارہ مسلط کردی گئی، معیشت تاحال بہترنہ ہوسکی۔...
پنجاب سے سندھ سپلائی کیاجانے والا کیمیکل ملا ہزاروں لٹردودھ تلف، ڈرائیور گرفتار

پنجاب سے سندھ سپلائی کیاجانے والا کیمیکل ملا ہزاروں لٹردودھ تلف، ڈرائیور گرفتار

کشمور (ای پی آئی ) پنجاب سے سندھ میں سپلائی کیاجانے والا کیمیکل ملا ہزاروں لٹردودھ تلف کردیا گیا ڈرائیور گرفتار. تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر کشمور امیر افضل اویسی کو مسلسل موصول ہونے والی عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تین صوبوں کے سنگم پر موجود ڈیرہ موڑ کے مقام پر...
دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

1 بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار، بیشتر اشیا مہنگی ہوں گی. وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے، بجٹ خسارہ 9800 ارب، قرضوں پر سود کیلئے 9700 ارب مختص کیے جائیں گے۔ایف بی آر کا ٹیکس ہدف تقریباً 12ہزار 970 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز...
جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

1 سرگودھا: 3 سینیٹری ورکرز دوران صفائی جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی.ریسکیو 1122 کے مطابق کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث سینیٹری ورکرزکی موت واقع ہوئی جبکہ ایک سینیٹری ورکرکو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب...
جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

جیونیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

1 لاہور: سکیورٹی گارڈ نے اپنی ہی کمپنی کے مالک کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ملزم نے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ مالک ملازمین پر سختی کرتا تھا، اس لیے اسے قتل کیا۔پولیس کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کا مالک غلام رسول گاڑی میں اپنے دفتر کی پارکنگ میں پہنچا، وہ کار کی ڈگی سے...