الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل،بلے کا نشان کیس کے  فیصلے تک پی ٹی آئی کے پاس رہے گا

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل،بلے کا نشان کیس کے فیصلے تک پی ٹی آئی کے پاس رہے گا

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے کیس کے حتمی فیصلے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب پاکستان تحریک...

اے آروائی نیوز3 بجے ہیڈ لائنز

1 2023 میں بجلی وگیس صارفین پر 2200 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔ بجلی صارفین پر ڈالا گیا بوجھ ڈیڑھ ہزار ارب روپے سے زائد کا ہے جب کہ گیس صارفین پر 711 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔اس سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 10 روپے 73 پیسے تک اضافہ کیا گیا جب کہ...

جیونیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل،سندھ ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے فردوس شمیم نقوی پر دباؤ ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکام کو فردوس شمیم کے خلاف عدالتی احکامات کےبغیر کارروائی سے روک دیا۔عدالت نے فردوس...
پاکستان  اورآسٹریلیا  کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے

میلبرن( ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے روز آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے ، بارش کے باعث پہلے روز صرف 66 اوورز کا کھیل ہو سکا ، تفصیل کے مطابق پاکستان کے دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی، سٹاک مارکیٹ میں 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، شدید مندی کے باعث 100 انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس 61...