by عابد علی | دسمبر 16, 2023 | کھیل
پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز...
by عابد علی | دسمبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔نیب کی جانب سے سیکشن 24 اے کے تحت وارنٹ جاری کئے گئے ۔ اس حوالےسے نیب کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام...
by عابد علی | دسمبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 لاہور ہائی کورٹ سے حکمِ امتناع کے باعث الیکشن میں تاخیر کا خدشہ ہے، میرا خیال ہے کہ ہم لاہور ہائی کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لیں گے ۔ پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو، کہا لاہور ہائی کورٹ سے حکم امتناع کے حوالے...
by عابد علی | دسمبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آج ہی الیکشن شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو مزید کسی کارروائی سے روک دیا، سپریم کورٹ...
by عابد علی | دسمبر 15, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات میں آر اوز ، ڈی آر اوز کی تعیناتی روکنے کے حکم کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ، جسٹس سردار طارق مسعود...