چراغ تلے اندھیرا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا سے  چور موٹر سائیکل لے اڑے

چراغ تلے اندھیرا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا سے چور موٹر سائیکل لے اڑے

اسلام آباد (ای پی آئی ) چراغ تلے اندھیرا ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا سے کیمرہ مین کا موٹر سائیکل چوری پولیس اہلکاروں کا سیکیورٹی کیمرہ کی فوٹیج دکھانے سے انکار 15 پر اطلاع کے باوجود پولیس کی جانب سے روایتی سستی کا مظاہرہ ورکنگ جرنلسٹس ،فوٹو گرافر جرنلسٹس...
عدالت نے قتل،اقدام قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

عدالت نے قتل،اقدام قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

خیرپورٹامیوالی(ای پی آئی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعد سلمان خان نے جرم ثابت ہونے پر ملزمان محمد ریاض عرف ٹکا دادپوترہ کو سزائے موت، پانچ لاکھ روپے جرمانہ، محمد اقبال دادپوترہ، علی رضا دادپوترہ، شہر یار دادپوترہ، صاحب یار دادپوترہ کو عمر قید، چار لاکھ 80 ہزار روپے...
چولستان ڈیزرٹ ریلی، کھیلوں کے مقابلے ، کبڈی میچ میں بہاولپور نے فیصل آباد کو شکست دیدی

چولستان ڈیزرٹ ریلی، کھیلوں کے مقابلے ، کبڈی میچ میں بہاولپور نے فیصل آباد کو شکست دیدی

خیرپورٹامیوالی(ای پی آئی )چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر روایتی کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ کلچرل سرگرمیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کی ہدایت کے مطابق دلوش سٹیڈیم چولستان میں ضلع کونسل بہاول پور اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مختلف کھیلوں کے...
19ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پرکلچرل نائٹ کا اہتمام

19ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پرکلچرل نائٹ کا اہتمام

خیرپورٹامیوالی(ای پی آئی )19ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر دلوش سٹیڈیم چولستان قلعہ ڈیراور کے مقام پر کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پرکمشنر بہاول پورڈویژن ڈاکٹر احتشام انور، میاں محمد عثمان عباسی، ایم ڈی ٹی ڈی سی پی حمیرا اکرام،جی ایم آپریشن ٹی ڈی...
پی ایس ایل 9 : آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل 9 : آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 9 ) میں آج 2 اہم میچ کھیلے جائیں گے ۔اس سلسلہ میں پہلا میچ دوپہر 2 بجے ملتان اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے...