جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 غزہ کے شمالی اور جنوبی حصوں میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملے٫ جبالیا کا العودہ ہسپتال مسلسل تیسرے روز بھی اسرائیلی فوج اور ٹینکوں کے گھیرے میں رہا ہسپتال کے دو طبی ملازمین کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا خان یونس میں بھی یورپی ہسپتال کے قریب ایک ایمبولنس پر بھی...
انڈر 19 ایشیا کپ ،پاکستان نے  بھارت کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دیدی

انڈر 19 ایشیا کپ ،پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دیدی

دبئی (ای پی آئی ) انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے روایتی حریف کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس پر میں بھارت نے پہلے...
ملک میں 2 خاندانوں کی سیاست پر اجارہ داری ہے،سراج الحق

ملک میں 2 خاندانوں کی سیاست پر اجارہ داری ہے،سراج الحق

پشاور (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 پارٹیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ آج اس ملک میں خاندانوں کی اجارداری ہے ان دو خاندانوں نے کرپشن کو عام کیا، یہاں ایک شہزادہ پھر رہا ہے اور کہہ رہا ہے مجھے وزیراعظم...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ہیں آرمی چیف دورہ امریکہ کے دوران اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف امریکی...
ایف آئی اے کی کارروائی ، کشتی حادثے میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ، کشتی حادثے میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی سی ٹی ڈی کے ہمراہ کارروائی انسانی اسمگلنگ میں ملوث لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار۔ ایف آئی اے راولپنڈی حکام کے مطابق نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ عمر کوٹ میں چھاپہ مارا اورملزم فیض اللہ کو گرفتار...