92  نیوز 12  بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 پشاور کے ورسک روڈ پر بارودی موادکا دھماکہ علاقہ لرز اٹھا تین بچوں سمیت چار افراد زخمی قریبی عمارت اور کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے زخمی بچوں کی عمریں سات سے 10 سال کے درمیان ہیں ایس پی ورسک کے مطابق دھماکہ نجی بینک اور سکول کے قریب ہوا چار کلو تک بارودی مواد...
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ، پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سکندر...
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کیس کے مقدمہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں درخواست ضمانت پر...
لاپتہ افراد کیس ، پولیس رپورٹ مستردلاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کیس ، پولیس رپورٹ مستردلاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم

کراچی(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت نے پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں...
دورہ آسٹریلیا، ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے،شان مسعود

دورہ آسٹریلیا، ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے،شان مسعود

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود دورہ آسٹریلیامیں پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے۔ انھوں نے کہا کہ بیٹنگ کے...