by عابد علی | نومبر 26, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 دو دن کی پابندیاں لاہور کی سموگ میں کمی نہ لا سکیں آج صبح بھی لاہورآلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر رہا، فضا انتہائی مضر صحت سموگ قابو کرنے کے لیے لاہور فیصل آباد گوجرانوالہ ملتان ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں آج مزید سخت اقدامات نقل و حرکت محدود تمام بازار آج...
by عابد علی | نومبر 26, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل کیس کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب محسن علی خان کی سربراہی میں ٹیم کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تک تفتیش ۔ تفصیل کے مطابق نیب تحقیقاتی ٹیم کے پہلے رکن اپنی تفتیش مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے،...
by عابد علی | نومبر 26, 2023 | کھیل
ممبئی (ای پی آئی ) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے بعد ایک اور معروف کھلاڑی بلے باز جو روٹ نے بھی انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے آئی پی ایل کی فرنچائز راجستھان رائلز نے کہا ہے کہ جو روٹ ایونٹ کے 2024 کے ایڈیشن میں ایکشن میں نظر نہیں...
by عابد علی | نومبر 26, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
کراچی(ای پی آئی) سی ٹی ڈی کراچی نے حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملک شام سے تربیت یافتہ 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے ، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزموں کی سید رضا احمد اور سید خرم علی کے نام سے شناخت ہوئی ہے، دہشتگرد سید رضا احمد جعفری پولیس کا سابق ملازم...
by عابد علی | نومبر 26, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست گزار عاطف علی کی جانب سے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کو منسوخ کر دیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنرل باجوہ...